سورہ فاتحہ کی فضیلت

سورہ فاتحہ سبع مثانی ہے یعنی سات وہ آیات جو بار بار دہرائی جاتی ہیں۔ہرنماز کی ہر رکعت میں پڑھی جاتی ہے۔اس لیے سورہ فاتحہ کے پیغام کوسمجھناضروری ہے۔تاہم ایک قول کے مطابق سبع مثانی سے سبع طوال یعنی قرآن کریم کی سات لمبی سورتیں مراد ہیں۔
(از گلدستہ قرآن)

اپنا تبصرہ بھیجیں