سوال: سنت مؤکدہ اور مستحب کی تعریف کریں ؟
جواب : جس چیز پر آپ ﷺ نے پابندی فرمائی ہو وہ سنت مؤکدہ ہے۔ (ردالمختار :1/76 طبع رشیدیہ )
جس چیز پر آپ ﷺ نے پابندی نہ فرمائی ہو بلکہ کبھی کبھار اسکو کیا ہو وہ مستحب ہے اسکے کرنے سے ثواب ملتا ہے اور چھوڑنے پر کوئی گناہ نہیں ہے ۔( ردالمختار :1/76 طبع رشیدیہ )