صفہ نکاح وطلاق کورس

🔖 صفہ نکاح وطلاق کورس

دورانیہ: 40 دن 

____________

🎙️ معلم: مفتی انس عبد الرحیم، اونر صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر

__________

اہم عنوانات:

⚜️ پہلا حصہ: نکاح ومتعلقات ⚜️

1️⃣ نکاح کے فضائل، مقاصد، ارکان و شرائط

2️⃣ نکاح کی اقسام

3️⃣ جن سے نکاح حرام ہے ان کی سولہ اقسام

4️⃣ وکالت نکاح اور ولی کے احکام

5️⃣مہر ،رضاعت اور بیویوں میں عدل و مساوات

6️⃣ حقوق زوجین

⚜️ دوسرا حصہ طلاق ومتعلقات⚜️

1️⃣ طلاق کی مذمت، طلاق دینے کا بہتر طریقہ، شرائط، اقسام واحکام

2️⃣ طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح، اسباب اور حل

3️⃣ طلاق سے رجوع کا طریقہ،حلالہ کے مسائل

4️⃣ خلع اور تنسیخ نکاح کے مسائل

5️⃣ نان نفقہ اور گھر دینے کے احکام 

6️⃣ عدت اور اس کی اقسام واحکام

7️⃣ الفاظ طلاق کے اصول

8️⃣ صریح و کنائی طلاق کی تفصیل

_________

فیس کی تفصیل

آغاز تعلیم : 7 اکتوبر بروز بدھ سے

فیس: 1500

___________

نوٹ: پہلے شناخت کی جائے گی اس کے بعد گروپ میں شامل کیا جائے گا۔ مردوں اور مستورات کے گروپ الگ الگ بنیں گے۔

واٹس ایپ رابطہ نمبر برائے مرد حضرات: 03152145846

واٹس ایپ رابطہ نمبر برائے مستورات: 03450203975

اپنا تبصرہ بھیجیں