علم الفرائض کی تعریف، موضوع ،غرض وغایت اور حکم شرعی
میراث کو نصف علم کیوں کہا گیا؟
میت کے ترتیب وار چار حقوق کی تفصیلات
مقرلہ کو میراث ملنے کی پانچ شرائط
احوال سارے خصوصا اخیافی، علاتی، ام،جدہ،پوتیتکملۃ للثلثین کا مطلبجدصحیح ، جد فاسد، جدہ صحیحہ ، جدہ فاسدہ میں فرق
ثلث باقی کامطلبعصبات اور ان کی وجوہ ترجیح
منع اور حجب میں فرق
موانع ارث کی تفصیلاتتداخل اور توافق کی تعریف مع امثلہ لکھیں!عول اور مسئلہ منبریہ ، وجہ تسمیہ
رد کے اصول اربعہ
مناسخہ
مسئلہ اکدریہ
ان اصطلاحات کے بارے میں بتائیے:ذوی الفروض، عصبہ، مولی الموالاۃ، ذوی الارحام، اختلاف دار، تشبیب، اجعلوا الاخوات مع البنات عصبۃ
مسئلہ بنانے کا طریقہ بتائیے!
(حصہ معروضی)
خالی جگہیں درست جواب سے پر کریں:
۱۔ وصیت ،ترکے کے۔۔۔۔۔۔سے جاری کی جاتی ہے۔ (تہائی، نصف، چوتھائی)
۲۔ حدیث میں میراث کو ۔۔۔۔۔۔۔کہاگیا ہے۔ (کل علم، نصف علم، بہترین علم)
۳۔ ذوی الفروض اور عصبات میں سے کوئی بھی نہ ہوں تومیراث۔۔۔۔۔۔۔کو ملےگی۔
(ذوی الفروض پر رد، ذوی الارحام،بیت المال)
۴۔ دار کی تین قسمیں ہیں: دارالاسلام، دارالامن اور۔۔۔۔۔۔(دارالہنود، دارالکفر، دارالحرب)
۵۔ اختلاف دارین کا تعلق صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔(کفار سے، مسلمانوں سے، مجوس سے)
ایک لفظ میں جواب دیں:
۱۔ میراث کا کوئی مسئلہ قیاس سے ثابت ہے؟
۲۔ چار بہنیں ہوں تو چاروں کو ثلثان دیں گے یا ثلثان سب میں تقسیم کریں گے؟
۳۔ ماں، صرف نانی کو محروم کرتی ہے یا دادی نانی دونوں کو؟
۴۔ اخیافی بھائی بہن، بیٹی کی وجہ سے محروم ہوتے ہیں؟
۵۔ ایک بیٹی اور ایک پوتی ہو تو پوتی کو کیا ملے گا؟

۵۔ بیٹی اور بہن وارث ہوں تو بہن کیا بنے گی؟
خالی جگہیں درست جواب سے پر کریں:
۱۔عصبہ نسبیہ کی ۔۔۔۔۔۔۔قسمیں ہیں۔ (تین، چار، دو)
۲۔جہت بنوت کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر ترجیح ہوتی ہے۔ (بقیہ تینوں جہات پر، جہت ابوت پر، جہت عمومت پر)
۳۔دو عصبہ ایک ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں بن سکتے۔ (بھائی بہن ، حق دار ،ذوی الفروض)
۴۔حقیقی بھتیجا، علاتی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (کوساقط کردے گا۔ساقط نہیں کرے گا۔سے افضل ہے)
۵۔میت کا چچا ،اس کے باپ کے چچا ۔۔۔۔۔ (کوساقط کردے گا۔ساقط نہیں کرے گا۔سے افضل ہے)
۶۔عول کا مطلب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (مسئلہ کم سہام زیادہ، سہام کم مسئلہ زیادہ،مسئلہ اور سہام برابر)
(ب) ایک لفظ میں جواب دیں:
۱۔ میراث کا کوئی مسئلہ قیاس سے ثابت ہے؟
۲۔ ماں کبھی محروم ہوسکتی ہے؟
۳۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے نزدیک محروم حجب نقصان کرسکتا ہے؟
۴۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے نزدیک محروم حجب حرمان کرسکتا ہے؟
۵۔ حصص شرعیہ جو قرآن نے بیان کیے ہیں ، کتنے ہیں؟
۶۔ بارہ کاعول کتنا آسکتا ہے؟
اسلام علیکم