فتویٰ نمبر:608
سوال: اگر شوہر بیوی کو عصری تعلیم سے روکے تو بیوی کو بات ماننی چاہیے یا نہی
جواب:عورت کے لئے اتنا پڑھنا لکھنا ضروری ہے جس سے ضروری خط و کتابت اور گھر کا حساب کتاب آجائے اس سے زیادہ حاصل کرنے کے لئے اگر شوہر منع کرے تو اس کا حکم ماننا ضروری ہے-(احسن الفتاوی:۸/۲۳۸)