فتویٰ نمبر:703
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا شوہر اپنی بیوی کو تأدیبا اس بات پر زجر کرسکتا ہے کہ وہ اپنی ذات کہ بارے میں لاپرواہی برتتی ہے؟
الجواب باسم ملھم الصواب
شوہر اپنی بیوی کو اخلاقی حدود میں رہتے ہوئے اپنی ذات میں لاپراوہی برتنے کی وجہ سے تنبیہ اور ڈانٹ ڈپٹ کرسکتا ہے.
و فی الدرالمختار:قال:وصرحوا بأن له ضرب إمراته على ترك الزينة.اه(ج\٣،ص\٤٠٩)
والله اعلم و علمه اتم و احكم
بنت رانا عبدالوحيد
٦\صفر\١٤٣٨
٧\نومبر\٢٠١٦