سوال: شیعہ کے عقائد کیا ہیں ؟
جواب: جو شیعہ کفریہ عقائد رکھتے ہوں قرآن میں تحریف کے قائم ہوں حضرات شیخین کو کافر کہتے ہیں عقیدہ بدا کے قائل ہوں ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کو پاکدامن نہ سمجھتے ہوں یا یہ عقیدہ رکھتے ہوں کہ نبوت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بجائے حضرت جبرائیل علیہ السلام نے غلطی سے حضور ﷺ کو دیدی جو شیعہ درج بالا عقائد میں سے کوئی عقیدہ رکھتے ہوں ان کے کفر میں کوئی شبہ نہیں اور جو شیعہ اس قسم کے کوئی عقائد نہ رکھتے ہوں ووہ کافر نہیں فاسق ہیں ۔:
“الرافض اذا کان لیغھا (الشیخین ) العیاذ باللہ فھو کافرو لو قذف عائشہ ۔۔ (الخ ) ( ھندیہ: 2/264)