سوال: شیطان کا انسان پر صرف بہکانے کی حد تک اختیار ہے یا وہ کسی اور طرح سے بھی نقصان پہنچاسکتا ہے؟
جواب: مختلف طریقوں سے بہکا سکتا ہے، باقی کسی قسم کا جسمانی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
وَمَنْ يَعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمَنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ قَرِينٌ وَإِنَّهُمْ لَيَصُدُّونَهُمْ عَنِ السَّبِيلِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ مُهْتَدُونَ} [الزخرف : 36 ، 37]
واللہ تعالی اعلم بالصواب