فتویٰ نمبر:607
سوال: کیاکوئی عالمہ لڑکی جس دن مہندی لگوائے اپنی شادی کی اس دن پیلا جوڑا پہن سکتی ہے؟ ایسے ہی اس کو شوق ہو ہندؤں کی تقلید مقصود نہ ہو
جواب: جائز تو ہے کیونکہ کفار کی نقالی مقصود نہیں ہے- لیکن پھر بھی بچنابہتر معلوم ہوتا ہے کیوں کہ لوگ تو اسے ہندووں کی مشابہت ہی سمجھیں گے بالخصوص جبکہ لڑکی عالمہ باشرع ہے- دارالافتاء