السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ.
شادی کے موقع پر لڑ کے کاشیروانی پہنا جائز ہے؟
الجواب باسم ملہم الصواب
شیروانی پہننا جائز ہے ۔ اس لیے شادی یا کسی خوشی کے موقع پر پہننا بھی جائز ہے۔
⚜️عن ابن عباس رضی اللہ عنہماقال:کل ماشئت والبس ما شئت ما أخطائتک اثنتان: سرف أو مخیلة رواہ البخاری․(بخاری:۲/۸۶۰)۔
واللہ اعلم بالصواب