سوال: شعبان میرا مہینہ ہے۔ اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے۔
جواب: یہ روایت سند کے اعتبار سے ضعیف ہے۔ کئی حضرات نے اسے موضوع لکھا ہے البتہ اس کے علاوه شعبان اور نصف شعبان کے فضائل کے بارے کئی صحیح احادیث موجود ہیں۔ دوسری روایات میں تو اس کے برخلاف یہ آتا ہے کہ رمضان میرا مہینہ ہے۔
وهذا إسناد ضعيف جداً ؛ الخشني هذا متروك۔( السلسة الضعيفة لمحمد الألباني :252/ 1)
رواه الديلمي عن عائشة مرفوعًا، قال ابن الغرس، قال شيخنا حجازي: ضعيف، ورواه أيضا الديلمي عن أبي سعيد الخدري رفعه بلفظ “شهر رمضان شهر أمتي۔( كشف الخفاء ت هنداوي :2/ 10)