سماویہ نام کا مطلب کیا ہۓ؟
کیا یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا نام تھا؟
جواب: ”سماویہ“ کا معنی ہے آسمان والی ۔ کافی تلاش کے باوجود کسی صحابیہ کا نام ”سماویہ” نہیں ملا۔ یہ نام رکھنا درست ہے، مگرصحابیات کے نام رکھنا افضل ہے۔
فقط واللہ اعلم
مستفاد: دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن.
فتوی نمبر : 143909201777