قربانی کے فضائل

قربانی کے فضائل

چند احادیث ٹکڑوں کی صورت میں بیان کیاجارہا ہے تاکہ ہر نکتے کی اہمیت واضح ہو:

1- دس ذوالحجہ کے دن، جانور کا خون بہانے سے بڑھ کر اﷲ تعالیٰ کے ہاں بندے کا کوئی عمل بہتر نہیں ہوتا۔

2-قربانی کے جانور قیامت کے دن اپنے سینگوں، کھروں اور بالوں سمیت آئیں گے۔

3-خون کے زمین پر گرنے سے پہلے اﷲ کے ہاں اس کا ایک مقام ہوتا ہے۔

4- اس لیے قربانی خوش دلی سے کیا کرو۔(سنن ابن ماجہ، سنن ترمذی، وقال: حسن غریب)

5- قربانی تمہارے جدامجد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے…

6-قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے۔(سنن ابن ماجہ، سنن ترمذی)

اپنا تبصرہ بھیجیں