خوشخبری
صفہ آن لائن کورسز کی جانب سے ایک منفرد کورس
🔖 قصص الانبیاء کورس
جس میں آپ کوانتیس انبیاء کرام کے حالات زندگی،واقعات کی روشنی میں بتائےجائیں گے !
ایک ماہ قصص الانبیاء کورس
🔖 خصوصیات:
1۔ اسباق واٹسپ پر ہوں گے۔
2۔ دن بھر میں جب وقت ملے سبق سن سکتے ہیں۔
3۔ سوالات کرنے کی اجازت
4۔ خواتین کو معلمات ہی پڑھائیں گی،مرد نہیں۔
💢وضاحت: کورس صرف خواتین کے لیے ہے۔
🕘آغاز تعلیم: بروزبدھ ،8 مئی 2019ء
داخلے کی خواہش مند مستورات اس واٹسپ نمبرپر شام چار سے رات دس بجے تک رابطہ کریں:
*نوٹ: فیس صرف پانچ سو
🎤اس اشتہار کو خواتین کے پیجز پر زیادہ سے زیادہ پھیلائیں!