فتویٰ نمبر:397 سوال:مفتیان کرام نکاح پڑھانے کا صحیح شرعی طریقہ بتائے؟ جواب:سب سے پہلے تو یہ معلوم کریں کہ نکاح جن دو میں پڑھایا جا رہا ہے ان کا نکاح شرعا جائز ہے۔ کوئی مانع تو نہیں۔ مثلا محرمات نہ ہوں عورت عدت میں نہ ہو وغیرہ دونوں مسلمان ہوں۔ دو مسلمان عاقل مرد گواہ … Continue reading نکاح کا طریقہ
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed