سوال: ناپاکی کی حالت میں اسلامی کتب کو چھونا جائز ہے کہ نہیں ؟
سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی
الجواب باسم ملہم الصواب
ناپاکی کی حالت میں اسلامی کتب کو چھونا جائز ہے،البتہ جہاں آیت لکھی ہو اس کو ہاتھ نہ لگائیں ۔کتاب الفتاوی 2/102
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 176)
(والتفسير كمصحف لا الكتب الشرعية) فإنه رخص مسها باليد لا التفسير
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 177)
قال فی رد المحتار:إن كان التفسير أكثر لا يكره، وإن كان القرآن أكثر يكره۔۔۔۔۔۔۔۔واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔
الجواب صحیح
مفتی محمد انس عبدالرحیم عفا اللہ عنہ