سوال:حیاء فاطمہ کا عربی میں مطلب بتادیں؟
الجواب باسم ملھم الصواب
الحیاء: شرم و حیاء، وقار سنجیدگی۔
(القاموس الوحید ص 566)
فاطمہ: نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی صاحبزادی کا نام ہے ۔
(مصباح اللغات ص:639)
فقط واللّٰہ تعالیٰ اعلم
8صفر :1444ھ
6ستمبر :2022ء