فتویٰ نمبر:796
سوال: محترم جناب مفتیان کرام!
قربانی کے دنوں میں قربانی واجب نہ تھی اس نے قربانی کرلی پھر وہ قربانی کے دنوں میں صاحب نصاب ہوگیا تو اب اس پر دوسری قربانی واجب ہے ۔
تصحیح فرمائیں ۔
والسلام
الجواب حامدۃو مصلية
جس شخص پر قربانی واجب نہ ہو اور وہ قربانی کے دنوں میں قربانی کر لے اس کے بعد قربانی کے ایام میں ہی وہ صاحب نصاب بن گیا تو اب اس پر دوسری قربانی کرنا واجب ہے۔
▪وعلى هذا يخرج ما إذا لم يكن أهلا للوجوب فى أول الوقت ثم صار أهلا فى آخره بأن كان كافرا أو عبدا أو فقيرا أو مسافرافى أول الوقت ثم صار أهلا فى آخره فإنه يجب عليه …..ولو ضحى فى أول الوقت وهو فقير فعليه أن يعيد الاضحيه وهو الصحيح (هنديه:٥/٢٩٣،بدائع :٥/٦٥)
🔸و اللہ سبحانہ اعلم🔸
✍بقلم:بنت سعید الرحمن
قمری تاریخ:٤ذى الحجه١٤٣٩
عیسوی تاریخ:١٦اگست٢٠١٨
تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم
ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
📩فیس بک:👇
https://m.facebook.com/suffah1/
====================
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک👇
===================
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
===================
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں: