سوال : مسواک کے فائدے کیا ہیں ؟
جواب : مسواک کے فائدے ہیں۔
1۔ نظر تیز ہوتی ہے 2۔منہ کو صاف کرتی ہے 3۔ رب کو راضی کرتی ہے 4۔دانتوں کو سفید کرتی ہے ۔ 5۔کھانے کو ہضم کرتی ہے۔ 6۔بلغم کو کاٹتی ہے۔ 7۔ شیطان کو ناراض کرتی ہے۔ 8۔نیکیاں بڑھاتی ہے۔
“ویحدالبصر،مطھر الفم۔مرضاۃ اللرب ،بیض الاسناد، یضم الطعام ، ویقطع البلغم ،یسخط الشیطان ،ویزید فی الحسنات۔ (ردا لمختار :1/85)