صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر کی جانب سے خوش خبری
میراث کورس برائے خواتین
دورانیہ: تین ماہ
کلاسز: پیر، منگل، بدھ، جمعرات مکسلر اور زوم پر پڑھایا جائے گا-
مکمل کورس فیس: تین ہزار
رابطہ برائے مستورات:
03323401617
شرائط داخلہ
دینی تعلیم یافتہ:
عالیہ الف پاس
عصری تعلیم یافتہ کے لئے انٹر پاس ہونا شرط ہے.