فتویٰ نمبر:5081
سوال: محترم جناب مفتیان کرام!
سوال یہ ہے کہ گھر میں مرغ کا جوڑا پالا، مرغا مرگیا کچھ دن بعد مرغی کو ذبح کیا تو اس کے پیٹ سے مزید انڈے نکلے کیا اس مرغی کا گوشت کھا سکتے ہین حلال ہوگا؟
الجواب حامدا ومصلیا
اگر بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر مرغی کو ذبح کیا تو ایسی مذبوحہ مرغی کا گوشت اور انڈے دونوں حلال ہیں۔
وروى عَن عَطاء بن السَّائِب عَن كثير بن جمْهَان عَن ابْن عمر فِي دجَاجَة ميتَة خرجت مِنْهَا بَيْضَة أَنه لَا يأكلها وَلَا يعلم عَن غَيرهمَا من الصَّحَابَة خلاف ذَلِك وَالْقِيَاس أَن يُؤْكَل۔
(طحاوی شریف171/1)
واللہ سبحانہ اعلم
قمری تاریخ: 19۔2۔1440ھ
عیسوی تاریخ: 2019۔10۔19
تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم
ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
فیس بک:
https://m.facebook.com/suffah1/
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں: