مسعی کی چھت پرسعی کرنا

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب حامدا و مصلیا

صفا اور مروہ کی سعی حدودِ مسعیٰ(سعی کے لیے متعین جگہ اور حد)میں رہتے ہوئے مسعیٰ کی چھت پر اس کی سیدھ میں اوپر والی منزلوں میں بھی جائز ہے اور شرعاً چھت پر کی گئی سعی معتبر ہے اس میں شبہ نہ کریں ۔ بس شرط یہ ہے کہ سعی کی جو حدود متعین ہیں اس حدود میں رہتے ہوئے کریں۔

واللہ اعلم بالصواب

احقر شاہ محمد تفضل علی

دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی

14/صفرالمظفر/1441قمری

14/اکتوبر/2019شمسی

عربی حوالہ جات وپی ڈی ایف فائل میں فتویٰ حاصل کرنےکےلیےلنک پرکلک کریں :

https://www.facebook.com/groups/497276240641626/permalink/958184117884167/

اپنا تبصرہ بھیجیں