مدرسہ کے طالب علم کورس کی کون سی کتابیں سب سے اوپر رکھیں کون سی نیچے ؟

مدرسہ کے طالب علم کورس کی کون سی کتابیں سب سے اوپر رکھیں کون سی نیچے ؟

جواب: ادب کا تقاضہ یہ ہے کہ کتابوں کے رکھنے میں ترتیب کا لحاظ رکھا جائے،جس کی صورت یہ ہوگی کہ سب سے اوپر قرآن کریم، اس کے نیچےمتون حدیث، اس نیچے تفاسیر، پھر شروحات حدیث ،اس کے بعد کتب عقائد پھر کتبِ فقہ،پھر دیگر کتب صرف ونحو وغیرہ رکھی جائیں۔

========================

حوالہ جات :

1. الادب فى وضع الكتب باعتبار علومها وشرفها ومصنفيها او جلالتهم،فيضع الاشراف اعلى الكل.ثم يراعى التدريج، فان كان فيها المصحف الكريم جعله اعلى الكل،والاولى ان يكون فى خريطة ذات عروة في مسمار ،او وتد في حاىٔط طاهر نظيف في صدر المجلس،ثم كتب الحديث الصرف،ثم تفسير القرآن،ثم تفسير الحديث،ثم اصول الدين،ثم اصول الفقه،ثم النحو والتصريف،ثم اشعار العرب،ثم العروض-

(كتاب اداب العلماء والمتعلمين:الفصل الثاني في اداب العالم في درسه/ص٧)

2. ومن حرمته يعني المصحف اذا وضع ان لا يتركه منشورا ،وان لا يضع فوقه شيئا من الكتب حتى يكونَ أبداً عاليا على ساىٔر الكتاب

(نوادر الاصول ٢٥٤/٣)

واللّٰه سبحانه وتعالى اعلم

اپنا تبصرہ بھیجیں