فتویٰ نمبر:995
اگر رات کو سوتے ہوئے مچھر کا کافی سارا خون کپڑوں کو لگ جاتا ہے تو کیا اس کے ساتھ نماز ہوجاتی ہے؟
آسیہ
الجواب بعون الملک الوھاب
مکھی اور مچھر اور اسی طرح ہر وہ چیز جس میں دم سائل(بہنے والا خون)نہ ہو اس کا خون پاک ہے۔اگر کپڑوں پر لگ جائے تو اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے اور نماز ان کپڑوں کے ساتھ درست ہوگی۔
لما فی الحلبی(ص١٣٦):(واما الذباب والبعوض)او البراغیث ونحوھا(فانہ اذا مص وامتلاء)وما(لاینقض)لانہ غیر سائل۔
وفی الدر المختار(١|١٣٩):(والا)…..(لا)
ینقض(کبعوض و ذباب)کما فی الخانیة لعدم الدم المسفوح۔
واللہ اعلم بالصواب
بنت شاھد
دارالافتاء،صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر،
١٤رجب،١٤٣٩ھ
١اپریل،٢٠١٨ء
ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
فیس بک:
https://m.facebook.com/suffah1/
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں: