لڑکی کا نکاح والد کے ماموں کے ساتھ

سوال:لڑکی کا نکاح اسکے والد کے ماموں کے ساتھ کیسا یے

جواب: لڑکی کا اپنے والد کے ماموں سے نکاح جائز نہیں ہے کیونکہ یہ لڑکی اپنے والد کےماموں کیلئے ’’اولاد الاخت(بہن کے بیٹے کی بیٹی)‘‘کی وجہ سے محرم ہے۔

الفتاوى الهندية – (1 / 273)
بنات الأخ وبنات الأخت فهن محرمات نكاحا ووطئا ودواعيه على التأبيد فالأمهات: أم الرجل وجداته من قبل أبيه وأمه وإن علون وأما البنات فبنته الصلبية وبنات ابنه وبنته وإن سفلن وأما الأخوات فالأخت لأب وأم والأخت لأم وكذا بنات الأخ والأخت وإن سفلن،
واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عاصم عصمہ اللہ تعالی

 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں