فتویٰ نمبر:573
سوال:کیا ہمارے دین میں کفار سے کھیل کود کے مقابلے جائز ہیں یا نہیں؟
جواب:کفار میں سے جو غیر مرتد اور زندیق ہیں ان کے ساتھ خرید و فروخت اور دیگر معاملات کرنے کی شرعاً اجازت ہے ۔ کھیلوں کے مقابلے بھی جائز ہیں۔ شرعا اس سے کوئی بات مانع نہیں۔