فتویٰ نمبر:728
سوال: ادویات ساز کمپنیاں ڈاکٹر حضرات کو بڑے ہوٹل پر کھانے کھلاتی ہیں بعض دفعہ کھانے کے ساتھ بڑے پروفیسر کا لیکچر ہوتاہے اس دوائی کے موضوع پر اور بعض دفعہ صرف کھانا ہوتا ہے لیکچر نہیں ہوتا ۔کھانا کھلانے کا مقصد بھی ڈاکٹر سے تعلقات بنانا اور اپنی دوائی کا تعارف کراناہوتا ہے تو کیا ڈاکٹر کے لیے یہ کھانا کھانا جائز ہے ؟
جواب :ڈاکٹر کے لیے یہ کھانا کھاناجائز ہے ۔