کیا یہ محرم رشتے ہیں؟

فتویٰ نمبر:2035

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

کیا بھانجی کے بیٹے نا محرم ہیں؟

کیا باپ یا ماں کا چچا اور ماموں لڑکی کے محرم ہیں؟

کیا باپ اور ماں کی پھوپھی اور خالہ لڑکے کے لیے محرم ہیں ؟

و السلام: 

الجواب حامدا و مصليا

یہ سب محرم رشتے ہیں۔ ان سے پردہ نہیں۔ (۱)، (۲)

▪ (۱) ویحرم أختہ لأب وأم أو لأحدہما لقولہٖ تعالیٰ :{ وَاَخَوَاتُکُمْ} وبنتہا، لقولہٖ تعالیٰ: { وَبَنَاتُ الْاُخْتِ } وابنۃ أخیہ لأب وأم أو لأحدہما، لقولہ تعالیٰ: { بَنَاتُ الْاَخِ } وإن سفلتا، لعموم المجاز أو دلالۃ النص أو الإجماع ۔ (مجمع الأنہر: ۱/ ۳۲۳) 

▪ (۲) وَأما العمات فَثَلَاثَة أَنْوَاع عمَّة لأَب وَأم وعمة لأَب وعمة لأم۔ وَكَذَا عمات أَبِيه وعمات أجداده وعمات أمه وعمات جداته وَإِن سفلن

وَأما الخالات فخالة الرجل لأَب وَأم وخالته لأَب وخالته لأم وخالات آبَائِهِ وأمهاته (تحفۃ الفقہاء: ۲ / ۱۲۲)

فقط ۔ و اللہ اعلم 

قمری تاریخ: ۵ ربیع الثانی ١٤٤٠ھ

عیسوی تاریخ: ۱۲ دسمبر ٢٠١٨

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں