فتویٰ نمبر:877
سوال: محترم جناب مفتیان کرام!کیا وضو کہ بعد کی گئی دعا قبول ہوتی ہے؟حوالہ مل سکتا ہے؟ہاں یا نہیں دونوں صورتوں میں۔
والسلام
سائل کا نام: ام مصعب
الجواب حامدۃو مصلية
وضو کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا روایات سے ثابت نہیں اگر چہ وضو کے بعد کچھ دعائیں پڑھنا مسنون و مشروع ہے،لیکن ان کا تعلق صرف پڑھنے سے ہیں جن سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ باقاعدہ ہاتھ اٹھا کر دعا مانگی جائے۔تاہم دعا مانگنے کا کوئی وقت مقرر نہیں دن رات میں جب چاہیے دعا مانگے اور کرے ،کہ شرعا ً اس میں کوئی حرج نہیں بلکہ مطلوب و مستحسن ہے۔
و اللہ سبحانہ اعلم
قمری تاریخ:4 رمضان المبارک ،1439ھ
عیسوی تاریخ:24 مئی،2018ء
تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم
ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
📩فیس بک:
HTTPS://M.FACEBOOK.COM/SUFFAH1/
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں: