فتویٰ نمبر:1092
سوال: اگر کوئی آدمی کسی معذور کو ویل چئر پر طواف کرائے تو اس کا اپنا طواف ہو جائے گا ؟
معصومہ
اسلام آباد
الجواب بعون الملک الوھاب
اگر طواف کرانے والے نے نیت کی ہے تو اس کا طواف بھی ہو جائے گا۔اگر نیت نہیں کی تو اس کا اپنا طواف ادا نہیں ہوگا ،کیونکہ طواف کے لیے نیت شرط ہے۔
“وَشَرَائِطُ صِحَّتِهِ: الْإِسْلَامُ وَتَقْدِيمُ الْإِحْرَامِ، وَالْوُقُوفُ، وَالنِّيَّةُ۔۔۔الخ”
(الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار):2/517،کتاب الحج)
فقط واللہ تعالی اعلم بالصواب
بنت ممتاز عفی عنھا
صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر ،کراچی
٢٤رجب،١٤٣٩ھ/١٢اپریل،٢٠١٨ء
ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
فیس بک:
https://m.facebook.com/suffah1/
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں: