سوال: کیا اسلام میں کسی بھی چیز کے لیے وظیفہ کرنا جائز ہے ؟
فتویٰ نمبر:114
جواب:جو وظائف درجِ ذیل شرائط کے ساتھ ہوں وہ جائز ہیں :
۳۔یہ عقید ہ نہ ہو کہ یہ بذاتِ خود مؤثر ہیں ، بلکہ عقیدہ یہ ہو کہ اصل مؤثر اللہ تعالیٰ کی ذات ہے ۔
لہٰذاجووظائف یاعمل ان شرائط کےمطابق ہوتواس کےذریعہ جائزکاموں میں لوگوں کوفائدہ پہنچانے کےلئےعمل کرناجائزہے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدعاصم عصمہ اللہ تعالی