سوال: جنگلی ، پرندے الو باز، اور عقاب وغیرہ گھر میں ہوں تو کیا نحوست ہوتی ہے ؟
جواب : اسلام میں نحوست اور بدشگوئی کا کوئی تصور نہیں ہے ۔ نفع اور نقصان صرف اللہ کی ذات سے ہوتا ہے ۔
آپ ﷺ نے فرمایا ہے ۔ ” عن عبداللہ بن مسعود عن رسول اللہ ﷺ قال الطیرۃ شرک “الطھرۃ شرک ثلاثا وما معنا الا مکن اللہ یژھبہ بالتوکل ”
( ابو داؤد : باب فی الطیرۃ والخط )