سوال: کیا آپ ﷺ کی اونٹنی کانام ” القصویٰ اور ” عضباء ہے ؟
جواب : جی ہاں ! یہ آپ ﷺ کی ا ونٹنی قصویٰ ہجرت کے وقت آپ ﷺ کے ساتھ تھی۔ اور عضباء آپ ﷺ کے وصال کے بعد اس اونٹنی نے صدمے سے کھانا پینا چھوڑ دیا تھا یہاں تک کہ صدمہ کی وجہ سے مرگئی تھی ۔
“قال ابن عمر اردف النبی ﷺ اسامۃ علی القصواء ۔۔۔قال المیسور قال النبی ﷺ ماخلات القصراء ۔
( بخاری : باب ناقۃ النبی ﷺ )