خواتین کا اسکارف پہننا

فتویٰ نمبر:3016

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!

بہت سی خواتین عبایا پر اسکارف پہنتی ہیں کیا اسکارف پہننا درست ہے؟

والسلام

الجواب حامدا و مصلیا

اسکارف پہننا درست ہے بشرطیکہ سادہ ہو،بھڑک دار نہ ہو اور کشادہ ہو۔

و اللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ:٢٣ ربیع الثانی،١٤٤٠ھ

عیسوی تاریخ:٣٠دسمبر،٢٠١٨ء

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبدالرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں