خواب میں استرہ دیکھنا

استرہ:

 استرہ حلق کے کام آتا ہے عربی میں اسے آپ حالقہ کہہ سکتے ہیں۔ اگر صاحب خواب اچھا آدمی ہے تو حلق کی نسبت سے حج و عمرہ نصیب ہونے کی طرف اشارہ ہے مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ

اور اگر صاحب خواب نیک انسان نہیں ہے تو عصبیت اور آپس کی دشمنی اور ناچاقی کی طرف اشارہ ہے۔ اسی کو حدیث میں حالقہ کہا گیا ہے۔ و فساد ذات البین الحالقہ (ابوداؤد، کتاب الادب)

اپنا تبصرہ بھیجیں