خواب میں کچا گوشت کھاتے ہوۓ دیکھنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! 

خواب میں کسی کو قربانی کا گوشت کچا کھاتے ہوئے دیکھنے کی کیا تعبیر ہے

والسلام

 الجواب حامداً و مصلیاً

خواب کی اچھی تعبیر بھی ہو سکتی ہے اور بری بھی،اگر یہ نیک آدمی ہے تو ان کو حلال مال ملے گا مگر مشقت سے۔

و اللہ سبحانہ اعلم

قمری تاریخ:۲۳ربیع الثانی ۱٤٤٠ھ

عیسوی تاریخ:٣١دسمبر ٢٠١٨ء

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں