خواب میں الارم بجتےدیکھنا

الارم:

گھڑی، موبائل کا الارم بجتے دیکھنا اس بات کی علامت ہے کہ صاحب خواب ذمہ داری کا احساس رکھنے والا شخص ہے۔ اگر خطرے کا الارم بجتے دیکھا تو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آگے خطرہ ہے۔ متنبہ ہوجائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں