خواب میں افغان کو دیکھنا

افغان:

کسی افغانی سے ملاقات کرنا یا افغانستان میں خود کو دیکھنا بہادری کی طرف اشارہ ہے۔ کیونکہ قوم افغان بہادری میں ضرب المثل بن گئی  ہے۔ البتہ شورش زدہ علاقوں اور جنگ زدہ حالات میں تعبیر مختلف بھی ہوسکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں