خون کا مدت کے بعد آنا

فتویٰ نمبر:1080

سوال:عالیہ کی عمر 57 سال ہے،  اسے گہرے سرخ رنگ کا خون آیا جو چار دن جاری رہ کر بند ہو گیا،  اس خون کو کیاشمار کریں گے؟

سائل:ام صہیب

  الجواب بعون الملک الوھاب

  پچپن سال بعد اگر آگے کی راہ سے خون آئے اور خوب سرخ یا سیاہ ہو تووہ حیض کہلاتا ہےاور زرد ہو تو استحاضہ سمجھا جائے گااورعالیہ کو 57 سال بعد سرخ خون آیا لہذا اس کو حیض ہی شمار کیا جائےگا.

“مارأته بعدها اي المدة المذكوره فليس بحيض في ظاهر المذهب الا اذا كان دما خالصا كالاسود والأحمر القانى فحيض”

                            (الشاميه:١/٥٥٣)

واللہ اعلم بالصواب 

بنت گل رحمان عفی عنھا 

صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر 

28 مارچ 2018

10رجب1439ء

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے.
فیس بک:
https://m.facebook.com/suffah1/
ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک
https://twitter.com/SUFFAHPK
ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:
www.suffahpk.com
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:
https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں