اخباراوردینی کتابوں میں لکھی ہوئی آیات کو بلا وضو چھونا
0 تبصرے 282 مناظر
اخباراوردینی کتابوں میں لکھی ہوئی آیات کو بلا وضو چھونا
جس جگہ قرآن کی آیت لکھی ہو صرف اس جگہ کو بلا وضو ہاتھ لگانا منع ہے، دوسری جگہوں کو ہاتھ لگانا جائز ہے۔ ( أحسن الفتاویٰ : ۲/۱۸ )یہی حکم دینی کتابوں کابھی ہے۔
سوال:میرا بیٹا سرجری کی تعلیم حاصل کر رہا ہے ۔آج کل اعضاء کی پیوند کاری پر مزید پڑھیں
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔