فتویٰ نمبر:570
سوال:مفتی صاحب جو لوگ کرنٹ کے ذریعے مچھلی کا شکار کرتے ہیں اسکے بارے میں کیا حکم ہے؟
جواب: کرنٹ کے ذریعہ شکار کی گئی مچھلی حلال ہے لیکن اس طرح شکار نہ کرنا چاہئے واللہ اعلم بالصواب
مفتی نوید صاحب
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔