اگر کان میں انفیکشن کی وجہ سے پانی یا پیپ کان کے اندر جم جائے بہے نہ اور محسوس بھی نہ ہو تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ اس صورت میں وضو ہو جائے گا۔ ایسے وضو کے ساتھ جو نمازیں ادا کی ہیں ان کو دہرانے کی بھی ضرورت نہیں۔
صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر