جسم   پر ایلفی لگے حصے  کو وضو میں دھونے کا حکم

الجواب حامدامصلیاً

صورت مسئولہ میں اگرا یلفی  جسم پرا س طرح  لگی ہوئی ہے   کہ بہت کوشش کے باوجود  بھی نہیں اترتی  ، تو ایسی  صورت  میں جتنی اتارسکتے ہیں  اتنی اتار دے   باقی  کھال کے اوپر پانی بہادینا  کافی ہے  کھال کھرچنے کی ضرورت  نہیں ۔

 عربی حوالہ جات اور مکمل فتویٰ پی ڈی ایف فائل میں حاصل کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں :

https://www.facebook.com/groups/497276240641626/497703327265584/

اپنا تبصرہ بھیجیں