سوال: ناپاک آدمی جنبی یا حائضہ کن صورتوں میں قرآن کو ہاتھ لگاسکتی ہے ؟
فتویٰ نمبر:53
جواب : حائضہ یا جنبی کا قرآن چھونا درست نہیں ہے ۔ البتہ اگر قرآن جزدان میں یا رومال میں ہو تو ہاتھ لگاسکتی ہے ۔ ” لیس لھم مس المصحف الا بغلافہ “
( ہدایہ :1/23)