فتویٰ نمبر:778
سوال:جنابت کی حالت میں کچھ کھانا یا کچھ پینا جائز یا نہیں؟
جواب:جنابت کی حالت میں ” کهانا پینا ” جائز ہے!
البته حالت جنابت میں اگر کوئی شخص غسل سے پهلےکچھ کهانا پیناچاہیے توپہلے ” استنجا کرے پهر وضو کرے ” اس کے بعد کچھ کهائے پیئے اس طرح کرنا بہتر و افضل هے.
جنابت کی حالت میں بغیر کلی کئے بغیر ہاتھ دهوئے کهانا پینا مکروهتنزیہی ہے ایسا نہیں کرنا چاہیے .کیونکہ ہمارے نبی کریم صلی الله علیه وسلم جنابت کی حالت میں جب کچھ کهانے یا سونے کا اراده فرماتے تو پہلے آپ صلی الله علیهوسلم وضو فرمایا کرتے تهے.* مشکوته شریف:ص49 *
والله اعلم بالصواب
* ردالمحتار:ج1 ص175 ، وفی حلبی کبیر *