سوال: كيا ہندو ڈاکر سے علاج کرانا جائز ہے؟
جواب:وعلیکم السلام !
اگر اس مرض کا ماہر ڈاکٹر مسلمان نہ ہو تو اس صورت میں ہندو ماہر ڈاکٹر سے علاج درست ہے۔ ستر کے اہتمام کے ساتھ، جتنا علاج کے لیے ضرورت ہو اتنا ستر کھولا جائے۔۔
” فيه اشارة الى ان المريض يجوز له ان يستطب بالكافر فيما عدا ابطال العبادة “
{در المحتار: ۲/۲۳۴}