سر کےمسح میں پیشانی سے مسح کی ابتدا کرنا اسی طرح ہاتھ پاؤں کودھوتے وقت انگلیوں سے دھونے کی ابتدا کرناسنت مؤکدہ ہے۔لہذاعوام میں پہلے کہنی یاٹخنہ دھونے کاجو طریقہ ہے اس کی اصلاح کرنی چاہیے۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 123)
فَفِي الْفَتْحِ: وَمِنْ السُّنَنِ التَّرْتِيبُ بَيْنَ الْمَضْمَضَةِ وَالِاسْتِنْشَاقِ، وَالْبُدَاءَةُ مِنْ مُقَدَّمِ الرَّأْسِ وَمِنْ رُءُوسِ الْأَصَابِعِ فِي الْيَدَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ. اه