حائضہ عورت کااذان کاجواب دینےکا حکم

عورتوں کے ان دنوں میں جب ان کی نماز معاف ہوتی ہے ،اس میں ان کا اذان کا جواب دینا جائز ہے یا نہیں؟ 

سائلہ زھرہ

الجواب باسم ملھم الصواب

حائضہ اذان کے جواب کی مکلف نہیں ہے، لیکن جواب دے دیا تو درست ہے اور ثواب بھی ملے گا( منہل الواردین 99)

واللہ اعلم بالصواب 

اھلیہ ارشد

اپنا تبصرہ بھیجیں