فتویٰ نمبر:595
سوال: چائنہ نے ماضی قریب میں ایک گڑیا ایجاد کی لوگ اسکا غلط استعمال کرتے یہ زنا کے حکم میں ہوگا یا لواطت کے ؟
“گڑیا “زنا یا لواطت کا محل نہیں ۔ا س کے ساتھ حرام کاری مشت زنی کے حکم میں ہے جو حرام ہے اس سے بچنا واجب ہے ۔
طحاوی علی مراقی الفلاح میں ہے۔
” ( قولہ لا لجلھا ایا لشھرۃ) ای فیحرم لما روی عن النبی ﷺ ناکح الید ملعون ” وقال ابن خزع سالت عنہ عن عطاء فقال مکروہ سمعت قوما یحشرون وایدیھم حبالی فاظنھم ھولاء ” ( بحوالہ فتاویٰ رحیمیہ طحطاوی :56)