گھر میں سرخ چیونٹیوں کی موجودگی سے رزق پر اثرات

فتویٰ نمبر:866

سوال: گھر میں لال چیونٹیاں ہو جائیں تو کیا وہ رزق لے جاتی ہیں انکا ہونا اچھا نہیں؟

والسلام

سائہ کا نام: بنت عبداللہ

الجواب حامدۃو مصلية

چیونٹیوں کے متعلق یہ گمان رکھنا کہ وہ رزق لے جاتی ہیں بے بنیاد اور توہم پرستی ہے۔ ایسے عقائد سے بچنا چاہیے، اسلام کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

واللہ الموفق

بقلم:بنت یعقوب

قمری تاریخ: ۲۳ ذوالحجہ

عیسوی تاریخ: ۴ستمبر ۲۰۱۸

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

📩فیس بک:👇

https://m.facebook.com/suffah1/

====================

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک👇

https://twitter.com/SUFFAHPK

===================

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں